حیدرآباد۔13۔مارچ (اعتماد نیوز)ٹی آر ایس کے صدر کے چندرا شیکھر راؤ نے آج
تلنگانہ بھون میں کہا کہ تلنگانہ میں ٹی آر ایس کامیابی حاصل کریگی۔آج
انہوں نے تلنگانہ بھون میں اپنے پارٹی
کے اسمبلی اور پارلیمانی امیدواروں
کے ساتھ اہم اجلاس منعقد کیا ۔ اور انتخابی تشہیر سے متعلق لائحہ عمل کو
تشکیل دیا۔ انہوں نے کہا کہ انکی پارٹی بی سی طبقہ کے لپئے 55فیصد نشستوں
کو مختص کی ہے۔